Home Latest News Urdu سی پیک سمندری راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کا کردار قابلِ تحسین ہے، صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی۔
Latest News Urdu - October 8, 2020

سی پیک سمندری راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کا کردار قابلِ تحسین ہے، صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی۔

.

حال ہی میں اپنا عہدہ سنبھالنے والےچیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کے دوران صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر بندرگاہ اور سی پیک سمندری راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات اٹھانے پر پاک بحریہ کی تعریف کی ہے۔ گوادر بندرگاہ سی پیک منصوبے کا مرکز ہے اور اس سے پورے خطے میں رابطے کی نئی راہیں ہموار ہورہی ہیں۔ اس وجہ سے اس بندرگاہ کی سیکیورٹی سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے اور پاکستان نیوی نے اسکی سیکیورٹی کو یقینی بنایا ہے۔

Comments Off on سی پیک سمندری راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کا کردار قابلِ تحسین ہے، صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔