Home Latest News Urdu سی پیک سے جڑے منصوبے شفافیت پر مبنی اور ان پر کوئی پوشیدہ قرض نہیں،وفاقی وزیر اسد عمر کی وضاحت۔
Latest News Urdu - October 27, 2021

سی پیک سے جڑے منصوبے شفافیت پر مبنی اور ان پر کوئی پوشیدہ قرض نہیں،وفاقی وزیر اسد عمر کی وضاحت۔

.

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے واضح کیا کہ سی پیک منصوبے پاکستان کے لیے کل بیرونی قرضوں کا صرف 26 فیصد ہیں۔انہوں نے سی پیک پر ایک امریکی تھنک ٹینک کی طرف سے شائع ہونے والی حالیہ رپورٹ میں موجود تفصیلات کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس میں میگا پراجیکٹ کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی پیک کے تحت پاور پراجیکٹ کے لیے قرض کی فنانسنگ سی پیک کے علاوہ منصوبوں کے مقابلے میں زیادہ سازگار ہے۔

Comments Off on سی پیک سے جڑے منصوبے شفافیت پر مبنی اور ان پر کوئی پوشیدہ قرض نہیں،وفاقی وزیر اسد عمر کی وضاحت۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…