Home Latest News Urdu سی پیک سے صحیح معنوں میں استفادہ حاصل کرنے کے لئے پاکستانیوں کو چینی زبان سیکھنا نہایت ضروری،ژانگ ہیکنگ۔
Latest News Urdu - May 28, 2021

سی پیک سے صحیح معنوں میں استفادہ حاصل کرنے کے لئے پاکستانیوں کو چینی زبان سیکھنا نہایت ضروری،ژانگ ہیکنگ۔

.

کلچرل کونسلر اور پاکستان میں چین ثقافتی مرکز کے ڈائریکٹر ژانگ ہیکنگ نے “پاکستان میں چینی درس و تدریس کی نئی سمت ” کے عنوان سے منعقدہ ایک ویبینار کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں چینی زبان سیکھنے والوں کے لئے 5000 سے زیادہ ملازمتیں پیدا کی جارہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ملازمتوں کے حصول کے لئے مستقبل میں چینی زبان سیکھنا بہت ضروری ہے۔اس ویبینار میں شعبہءلسانیات،نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) کی فیکلٹی نے شرکت کی۔

Comments Off on سی پیک سے صحیح معنوں میں استفادہ حاصل کرنے کے لئے پاکستانیوں کو چینی زبان سیکھنا نہایت ضروری،ژانگ ہیکنگ۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان