سی پیک علاقائی روابط اور اقتصادی ترقی کو فروغ دے رہا ہے،قازق سفیر
.
مسلم انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام قازقستان پر ایک لیکچر دیتے ہوئے پاکستان میں تعینات قازقستان کے سفیر یرژان کِسٹافن نے کہا ہےکہ قازقستان اپنے جغرافیائی محل وقوع اور وسیع قدرتی وسائل کی وجہ سے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا مرکز ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی پیک میں علاقائی اقتصادی ترقی کی بڑی صلاحیت ہے اور پاکستان اور قازقستان کے پاس اس میگا پراجیکٹ کے تحت دو طرفہ تجارت کو مضبوط بنانے کے کئی مواقع موجود ہیں۔
Comments Off on سی پیک علاقائی روابط اور اقتصادی ترقی کو فروغ دے رہا ہے،قازق سفیر
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…