Home Latest News Urdu سی پیک علاقائی روابط اور اقتصادی ترقی کو فروغ دے رہا ہے،قازق سفیر
Latest News Urdu - January 29, 2022

سی پیک علاقائی روابط اور اقتصادی ترقی کو فروغ دے رہا ہے،قازق سفیر

.

مسلم انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام قازقستان پر ایک لیکچر دیتے ہوئے پاکستان میں تعینات قازقستان کے سفیر یرژان کِسٹافن نے کہا ہےکہ قازقستان اپنے جغرافیائی محل وقوع اور وسیع قدرتی وسائل کی وجہ سے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا مرکز ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی پیک میں علاقائی اقتصادی ترقی کی بڑی صلاحیت ہے اور پاکستان اور قازقستان کے پاس اس میگا پراجیکٹ کے تحت دو طرفہ تجارت کو مضبوط بنانے کے کئی مواقع موجود ہیں۔

Comments Off on سی پیک علاقائی روابط اور اقتصادی ترقی کو فروغ دے رہا ہے،قازق سفیر

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط