سی پیک محب وطن پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن بن گیا ہے، نصرت واحد۔
.
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) نصرت واحد نے کہا ہے کہ سی پیک خطے میں امن و خوشحالی کا متفقہ منصوبہ اور ضامن ہے۔ لہذا اسے ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے اسے پاکستان اور چین کے مابین سدابہار تذویراتی شراکت داری کا عکاس قرار دیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اس کے فوائد ہر پاکستانی کو پہنچائیں جائیں گے۔
Comments Off on سی پیک محب وطن پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن بن گیا ہے، نصرت واحد۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …