Home Latest News Urdu سی پیک مغربی روٹ کے لئے بولی کا آغاز۔۔۔ آئیندہ جے سی سی اجلاس میں حتمی شکل دی جائے گی۔
Latest News Urdu - July 20, 2020

سی پیک مغربی روٹ کے لئے بولی کا آغاز۔۔۔ آئیندہ جے سی سی اجلاس میں حتمی شکل دی جائے گی۔

Enter Your Summary here.

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ سی پیک مغربی روٹ کے روڈ ژوب تا کچلاک (کوئٹہ) حصے کے لئے بولی لگانے کا عمل جاری ہے جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان- ژوب سیکشن کوسی پیک مشترکہ کوآرڈینیشن کمیٹی (جے سی سی) کےآئندہ اجلاس میں شامل کرکے کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) کے ساتھ رجسٹرڈ اہل فرموں سے بولی طلب کی ہے جس میں این-50 کے کچلاک-ژوب سیکشن کو ڈیولائز کیا جائے گا۔اس ایکسپریس وے کی تکمیل کے ذریعے سے اسلام آباد اور کوئٹہ کو جوڑا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…