Home Latest News Urdu سی پیک منصوبوں میں بہترین خدمات سرانجام دینے والے پاکستانی ملازمین کے لئے ورچوئل تقسیمِ ایوارڈ تقریب کا انعقاد۔
Latest News Urdu - December 21, 2020

سی پیک منصوبوں میں بہترین خدمات سرانجام دینے والے پاکستانی ملازمین کے لئے ورچوئل تقسیمِ ایوارڈ تقریب کا انعقاد۔

.

پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانہ کے زیراہتمام سی پیک  پراجیکٹس  میں بہترین خدمات سرانجام دینے والے پاکستانی ملازمین کے لئے ورچوئل  تقسیمِ ایوارڈ کی تقریب  کا انعقاد  کیا گیا ۔ اس تقریبِ کے مہمانِ خصوصی چینی سفیر  برائے پاکستان نونگ رونگ اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ تھے۔

Comments Off on سی پیک منصوبوں میں بہترین خدمات سرانجام دینے والے پاکستانی ملازمین کے لئے ورچوئل تقسیمِ ایوارڈ تقریب کا انعقاد۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …