Home Latest News Urdu سی پیک منصوبوں میں تیزی کے لیے نئی حکومت چین کے ساتھ تعاون کے لیےکوشاں ہے،احسن اقبال
Latest News Urdu - April 20, 2022

سی پیک منصوبوں میں تیزی کے لیے نئی حکومت چین کے ساتھ تعاون کے لیےکوشاں ہے،احسن اقبال

.

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے نیشنل سینٹر فار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے دورے کے دوران ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی مخلوط حکومت چین کے ساتھ مختلف شعبوں خصوصاََچین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت منصوبوں میں تیزی لانے کے لیے تیزی سے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کا بنیادی مقصد ملکی معیشت کو فروغ دینا ہے کیونکہ یہ ملک کے لیے اپنی خودمختاری برقرار رکھنے کا واحد راستہ ہے۔

Comments Off on سی پیک منصوبوں میں تیزی کے لیے نئی حکومت چین کے ساتھ تعاون کے لیےکوشاں ہے،احسن اقبال

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …