Home Latest News Urdu سی پیک منصوبوں نے 2022 میں خاطر خواہ پیش رفت حاصل کی،وانگ شینگ
Latest News Urdu - December 28, 2022

سی پیک منصوبوں نے 2022 میں خاطر خواہ پیش رفت حاصل کی،وانگ شینگ

.

 

چینی سفارتخانے کے پولیٹیکل سیکشن کے ڈائریکٹر وانگ شینگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں نے 2022 میں معاشی استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود کو یقینی بناتے ہوئے بڑی پیش رفت حاصل کرلی ہے۔سی پیک کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا ایک اہم پائلٹ پروجیکٹ اور پاک چین تعاون کا عملی منصوبہ قرار دیتے ہوئے انہوں اس بات کی یاد دہانی کرائی کہ مشترکہ مستقبل کی ایک قریبی کمیونٹی کی تعمیر کے لیے ہر موسم میں پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو گہرا کرنا اہم ہے۔

 

Comments Off on سی پیک منصوبوں نے 2022 میں خاطر خواہ پیش رفت حاصل کی،وانگ شینگ

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔