سی پیک منصوبوں کو مزید تیزی سے آگے بڑھانے کے لئےسی پیک اتھارٹی بل 2020 متعارف کرایا جائے گا۔
.
سی پیک اتھارٹی بل 2019 کی میعاد ختم ہونے کے بعدحکومت سی پیک کے تحت پراجیکٹس پر عمل درآمد کو مزید تیز کرنے کے لئے ایک نیا بل متعارف کرا رہی ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ یہ پیشرفت سی پیک منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لئےحکومت کے عزم کی تصدیق کرتی ہے جبکہ یہ کووڈ-19 کے بعد کی دنیا میں پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے نہایت اہم ہے۔ مزید برآں نئے مجوزہ مسودے کے تحت بورڈ آف انویسٹمنٹ سی پیک بزنس کونسل کے سیکریٹریٹ کے طور پر کام کرے گی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …