Home Latest News Urdu سی پیک منصوبوں کو مزید تیزی سے آگے بڑھانے کے لئےسی پیک اتھارٹی بل 2020 متعارف کرایا جائے گا۔
Latest News Urdu - October 20, 2020

سی پیک منصوبوں کو مزید تیزی سے آگے بڑھانے کے لئےسی پیک اتھارٹی بل 2020 متعارف کرایا جائے گا۔

.

سی پیک اتھارٹی بل 2019 کی میعاد ختم ہونے کے بعدحکومت سی پیک کے تحت پراجیکٹس پر عمل درآمد کو مزید تیز کرنے کے لئے ایک نیا بل متعارف کرا رہی ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ یہ پیشرفت سی پیک منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لئےحکومت کے عزم کی تصدیق کرتی ہے جبکہ یہ کووڈ-19 کے بعد کی دنیا میں پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے نہایت اہم ہے۔ مزید برآں نئے مجوزہ مسودے کے تحت بورڈ آف انویسٹمنٹ سی پیک بزنس کونسل کے سیکریٹریٹ کے طور پر کام کرے گی۔

Comments Off on سی پیک منصوبوں کو مزید تیزی سے آگے بڑھانے کے لئےسی پیک اتھارٹی بل 2020 متعارف کرایا جائے گا۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان