Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ میں شامل 660 میگاواٹ تھرکول پراجیکٹ کمرشل آپریشننز کا آغاز کرنے میں کامیاب۔۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 10, 2019

سی پیک منصوبہ میں شامل 660 میگاواٹ تھرکول پراجیکٹ کمرشل آپریشننز کا آغاز کرنے میں کامیاب۔۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

اینگرو پاور جن تھر لمیٹڈ کے ایک بیان کے مطابق سی پیک منصوبہ میں شامل 660 میگاواٹ تھر کول پراجیکٹ کمرشل آپریشننز کا آغاز کرنے میں مکمل کامیاب ہو جائے گا. اور تھر ڈریم سے وابستہ کیے جانے والے اندازوں کو دراصل یہ منصوبہ عملی جامہ پہنائے گا.اس منصوبہ کی پیداوار اور کمرشل آپریشنز کے حوالے سے اپریل 2019 تک تحقیق جاری تھی اور اب اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا ہے.اس پراجیکٹ پرکئی نامی گرامی ادارے جن میں سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی,چائینہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن,سٹیٹ پاور انویسٹمینٹ کارپوریشن چائینہ,حبکو,تھل لمیٹڈ اور حبیب بنک لمیٹڈ شامل ہیں مشترکہ طور پر کام کر رہے ہیں اور اس منصوبے سے 660 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…