Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ میں قومی مفاد کا تحفظ اہم ترین ترجیح۔۔۔۔۔وزیر خارجہ،شاہ محمود قریشی۔
Latest News Urdu - January 24, 2020

سی پیک منصوبہ میں قومی مفاد کا تحفظ اہم ترین ترجیح۔۔۔۔۔وزیر خارجہ،شاہ محمود قریشی۔

Sharza Enter Your Summary here.

چائینہ-پاکستان اکنامک کوریڈور پر لگائے گئے امریکی اعتراضات کوچین کی جانب سے مسترد کرنے کے اقدام کی تائید کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سی پیک منصوبہ کی تعمیر و ترقی کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنے قومی مفادات کے تحفظ کو خاص طور پر ملحوظِ نظر رکھے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سی پیک منصوبہ کے حوالے سے امریکی اعتراضات کو خاطر میں لائے بغیر ملک کے مفاد کے تناظر میں سی پیک منصوبہ سےمتصل پالیسیوں کو جاری رکھے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف