سی پیک منصوبہ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں پاکستانیوں کا کردارقابلِ تعریف….شرکاء بین الاقوامی ٹیلینٹ کلٹیویشن کانفرنس
Enter Your Summary here.
پاکستانی قونصل جنرل برائے,شینڈو چائینہ محمد مدثر ٹیپو نے بین الاقوامی ٹیلنٹ کلٹیویشن کانفرنس میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے میں با صلاحیت پاکستانیوں کے کردارکا تذکرہ کرتے ہوئےکہاکہ پاکستان سی پیک منصوبہ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے اپنی تمام کاوشوں کو بروئے کار لا رہا ہے.اس کانفرنس میں شینڈو چیمبر آف کامرس کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں کو وسعت دینے جبکہ سیچوان یونیورسٹی کے پاکستان ریسرچ سینٹر کے ساتھ اعلٰی تعلیم کو فروغ دینے سے متعلق یاداشتوں پر دستخط کیے گئے.اس دوران شرکاء کانفرنس نےبیلٹ اینڈ روڈ انشیٹو کے پراجیکٹس میں پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا.
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…