سی پیک منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے میں پاکستان کے اعتماد کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔
Enter Your Summary here.
چائینہ اکنامک نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق سی پیک منصوبہ کی تکمیل میں پاکستان اور چین کا باہمی اعتماد کا رشتہ اس منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے علاوہ سماجی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام کے لئے نہایت معاون ثابت ہوگاکیونکہ پاکستان میں سی پیک منصوبہ کو ملک کی عوام کے علاوہ پارلیمنٹ کا بھی اعتماد حاصل ہے جس کے سبب سی پیک منصوبہ کی تکمیل کے سفر میں پاکستان کی کوئی اندرونی طاقت رکاوٹ کا باعث نہیں ہوگی بلکہ اس منصوبہ کی خوش اسلوبی سے تکمیل کے بعد ملک میں ترقی و خوشحالی کے ایک نئے عہد کا آغاز ہوگا۔
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا او…