Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے انفراسٹریکچر کی بہتری کے 3 موٹروے پراجیکٹس مکمل،اگست کے اواخر تک ٹریفک کے لئے کھول دی جائیں گی۔۔۔
Latest News Urdu - August 5, 2019

سی پیک منصوبہ کے انفراسٹریکچر کی بہتری کے 3 موٹروے پراجیکٹس مکمل،اگست کے اواخر تک ٹریفک کے لئے کھول دی جائیں گی۔۔۔

سی پیک منصوبہ کے انفراسٹریکچر کی بہتری سے متعلق 3 اہم پراجیکٹس کی تکمیل کو مکمل کیا گیا ہے جن کو نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی منظوری کے بعد باقائدہ افتتاح کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق تکمیل شدہ ان پراجیکٹس میں 392 کلو میٹر ملتان سکھر موٹروے،68 کلو میٹر ہکلہ ڈی آئی خان موٹروے اور 40 کلو میٹر پر مشتمل تھاکوٹ حویلیاں ایکسپریس وے کا حصہ بھی شامل ہے۔انجینئرنگ کوارڈنیشن کے ممبر ارباب علی ڈاکان کے مطابق ان موٹروے پراجیکٹس کو اگست کے اواخر تک ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔خیال رہے کہ سی پیک منصوبہ کے تحت مکمل ہونے والے ان پراجیکٹس کو پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنے میں نہایت اہم اہمیت حاصل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاک۔چین تعاون کے فروغ سے معاشی ترقی اور علاقائی روابط کے ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے،وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے دوران طے شدہ معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پ…