سی پیک منصوبہ کے تحت زرعی شعبے میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت…. وزیر زراعت پنجاب نعمان احمد لنگڑیال
Enter Your Summary here.
وزیر زراعت پنجاب نعمان احمد لنگڑیال نے سی منصوبہ کے تحت زرعی شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین آزادانہ تجارت کے دوسرے معاہدے کے بعد پاکستان کی چاول اور آم کوبرآمد کرکے کثیر زر مبادلہ کمانے کے ساتھ ساتھ برآمدات میں اضافہ کیا جائے گا.سی پیک منصوبہ کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےان کا مزید کہنا تھا کہ برآمدات اور درآمدات کے ذریعے تجارت کو فروغ دینے کے علاوہ تاجروں کو مستفید کرنے کے لئے تجارتی ضابطوں میں نئی اصلاحات لائی جا رہی ہیں ہیں تاکہ تجارت کے فروغ کے ذریعے ملک کی معیشت کو مستحکحم کیا جا سکے.
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…