سی پیک منصوبہ کے ذریعےپاکستان میں انفراسٹریکچر کی تیز رفتار ترقی ممکن
Enter Your Summary here.
ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے)کا چارٹرڈ پروفیشنل اکاؤنٹنٹس آف کینیڈا(سی پی اے کینیڈا) کے تعاون سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان انفراسٹریکچر کے اعتبار سے ملک کی معاشی ضروریات کو پورا کرنے سے قاصر ہے لیکن سی پیک منصوبہ مستقبل میں انفراسٹریکچر کی تیز رفتار ترقی و بہتری کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا.اس رپورٹ میں اے سی سی اے کے ہیڈ آف بزنس سجید اسلم نےانفراسٹکچر کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستانی معیشت اور سماجی فلاح و بہبود کے شعبے میں بہتری انفراسٹریکچر کی صورتحال پر منحصر ہے.
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…