سی پیک منصوبہ کے سبب مختلف ممالک کے مابین تجارتی مراسم ہموار کرنے کے مواقع میسر آئے ہیں ۔۔۔۔۔کرغیز سفیر۔۔
کرغستان کے سفیر برائے پاکستان ایریک بھیشم بیو نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایل سی سی آئی) میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرغستان پاکستان کے لئے سینٹرل ایشیاء کی منڈی کی راہیں کھولنے میں پل کا کردار اداکر سکتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی تاجر بآسانی 6000 مصنوعات مختلف کسٹم ڈیوٹی فری رعائیتوں کے ساتھ برآمد کر سکتے ہیں۔ جبکہ سی پیک منصوبہ نے مختلف ممالک کے لئے تجارت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ ثقافتی،تعلیمی اور کاوباری مراسم کو ہموار کرنے کے بے پناہ مواقع فراہم کیے ہیں۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …