Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے فیصل آباد ایم-3 انڈسٹریل سٹی میں روزگار کے 4 لاکھ مواقع پیدا ہونگے جس میں چینی بول چال سے آشنائی رکھنے والوں کوترجیح دی جائے گی
Latest News Urdu - July 11, 2019

سی پیک منصوبہ کے فیصل آباد ایم-3 انڈسٹریل سٹی میں روزگار کے 4 لاکھ مواقع پیدا ہونگے جس میں چینی بول چال سے آشنائی رکھنے والوں کوترجیح دی جائے گی

Enter Your Summary here.

فیصل آباد انڈسٹریل سٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمینٹ کمپنی کے چیئرمین میاں کاشف محمود نےسی پیک منصوبہ کے فیصل آباد ایم-3 انڈسٹریل سٹی میں 4 لاکھ ہنرمند افراد کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہونے کا دعوٰی کیا ہے.جس میں چینی زبان کی بول چال سے آشنائی رکھنے والے افراد کو خاص فوقیت دی جائے گی.اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ کی ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہونے کے بعد چینی زبان کو عالمی سطح پرپزیرائی حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ چینی بول چال سے آشنا افراد کے لئے سپیشل اکنامک زونز میں روزگار کے مواقعوں میں اضافہ ہوا ہے.اس کے علاوہ انہوں نے سپیشل اکنامک زونز کے لئے افرادی قوت کو ہنر مند بناکر روزگار کے نئےمواقع فراہم کرنے کے عزم کا بھی اظہار کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا او…