Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے قابلِ تجدید توانائی کے پراجیکٹس کی تکمیل کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے گا۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے قابلِ تجدید توانائی کے پراجیکٹس کی تکمیل کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے گا۔۔۔
Enter Your Summary here.
الٹرنیٹیو انرجی ڈویلپمینٹ بورڈ کے عہدیدار کے مطابق سی پیک منصوبہ سے جڑے قابلِ تجدید توانائی کے منصوبہ جات خصوصاً شمسی اور ہوائی توانائی کے پراجیکٹس کی تکمیل کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے گا۔ہوائی توانائی کے سات میں سے پانچ جبکہ شمسی توانائی کے چار منصوبہ جات کو مکمل کیا گیا ہے جبکہ بقیہ کی تکمیل کو بہت جلد یقینی بنایا جائے گا۔
Click To Comment
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






