سی پیک منصوبہ کے چشمہ رائٹ بنک کینال پراجیکٹ کے سبب خیبر پختونخواہ کی زرعی پیداوار میں بے تحاشا اضافہ ہوگا۔۔۔۔وزیر اعلٰی، خیبرپختونخواہ۔
Sharza Enter Your Summary here.
وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ محمود خان نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے تحت ڈی آئی خان میں 120ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے چشمہ رائٹ بنک کینال(سی آر بی سی) پراجیکٹ کی تکمیل خیبر پختونخواہ کے جنوبی اضلاع کی زرعی پیداوار میں اضافے کے لئے فائدہ مند اور نہایت معاون ثابت ہوگا۔ واضح رہے کہ وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ محمود خان صوبے کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے دورے پر تھے اس دوران انہوں نے مقامی آبادی کے لئے کئی تعمیر و ترقی سےمتعلق پراجیکٹس کا اعلان بھی کیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …