Home Latest News Urdu سی پیک منصوبے کارشکئی سپیشل اکنامک زون کئی سرمایہ کاروں اور کاروباری تنظیم کاروں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 12, 2019

سی پیک منصوبے کارشکئی سپیشل اکنامک زون کئی سرمایہ کاروں اور کاروباری تنظیم کاروں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

چین کے سفارتی عملہ کے نہایت ایم رکن شین وی نے چائینہ ونڈو سینٹر پشاور کے دورے کے دوران کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کارشکئی سپیشل اکنامک زون مستقبل میں کئی بیرونی سرمایہ کاروں,صنعتکاروں اور کاروباری تنظیم کاروں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا اور اس نہایت اہمیت کے حامل زون میں میں بھاری سرمایہ کاری سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے.اس دوران سی پیک منصوبہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں متعین چینی سفارت کار یاؤ جنگ خیبر پختونخواہ کی ترقی کے لئے نہایت توجہ سے کام کر رہے ہیں جس کے سبب سی پیک منصوبہ اس صوبے کی سماجی فلاح و بہبود کے شعبے کی بہتری کے لئے نہایت معاون ثابت ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…