Home Latest News Urdu سی پیک میں ترکی کی شمولیت خطے کے لیے ثمرات کا حامل ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف
Latest News Urdu - May 21, 2022

سی پیک میں ترکی کی شمولیت خطے کے لیے ثمرات کا حامل ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف

.

وزیر اعظم شہباز شریف نے  سی پیک کو چین، پاکستان اور ترکی کے درمیان سہ فریقی ارینجمنٹ میں تبدیل کرنے کی تجویز دی ہے تاکہ تینوں ممالک اس کے مواقعوں سے فائدہ اٹھا سکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں ترکی کی جانب سے بنائے گئے تیسرے ملگیم کارویٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا جہاں وہ مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے  مزیدکہا کہ مالیاتی اور صنعتی سرگرمیوں کی ترقی کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں کئی گنا اضافے کی صلاحیت موجود ہے۔  ان کا مزید کہنا تھا کہ سی  پیک کے جاری منصوبےعلاقائی رابطوں کو بڑھانے اور تجارت کو زیادہ سے زیادہ  بڑھانے میں کوشاں ہیں۔

Comments Off on سی پیک میں ترکی کی شمولیت خطے کے لیے ثمرات کا حامل ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…