Home Latest News Urdu سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت سے منصوبہ کثیر الجہتی علاقائی تعاون کا حامل بن جائے گا۔
Latest News Urdu - January 12, 2021

سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت سے منصوبہ کثیر الجہتی علاقائی تعاون کا حامل بن جائے گا۔

.

چائینہ اکنامک نیٹ میں شائع ہونے والے مضمون میں ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹر پروفیسر چینگ ژینگ نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت پہلے ہی پاکستان کی ترقی پر خاص توجہ مرکوز ہے اب یہ کثیرالجہتی علاقائی تعاون کا حامل منصوبے میں تبدیل ہو رہا ہے۔ اس ترقی سے بیلٹ اینڈ روڈ کمیونٹی کو وسعت ملے گی کیوں کہ جنوبی ایشیاء کے پورے خطے کے ساتھ ساتھ وسطی ایشیا ، مغربی ایشیاء ، مشرق وسطیٰ ، افریقہ اور دیگر دور دراز مقامات سی پیک کے ثمرات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ اسی وجہ سے بین الاقوامی تعاون و کوآرڈینیشن ورکنگ گروپ کے دوسرے اجلاس میں دونوں فریقوں نے سی پیک میں تیسری پارٹی کی شرکت کا خیر مقدم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

Comments Off on سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت سے منصوبہ کثیر الجہتی علاقائی تعاون کا حامل بن جائے گا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …