سی پیک میں سی آر بی سی کو شامل کرنے سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال۔
.
چشمہ رائٹ بینک کینال (سی آر بی سی) کی پی سی ون کی پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس کے دوران خیبر پختونخوا کے وزیر اعلٰی محمود خان کو آگاہ کیا گیا ہے کہ یہ منصوبہ کے پی میں زراعت کے شعبے کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ انہیں بتایا گیا کہ سی پیک میں سی آر بی سی کو شامل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اجلاس کو یہ بھی بتایا گیا کہ سوات موٹر وے فیز ٹو اور ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کے منصوبوں کو بھی سی پیک میں شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …