Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک میں شمولیت کے خواہشمند ترکی کے کاروباری منتظمین کی خصوصی مدارت وقتِ حاضر کی ایک اہم ضرورت۔۔۔۔۔۔
Opinion Editorials in Urdu - February 17, 2020

سی پیک میں شمولیت کے خواہشمند ترکی کے کاروباری منتظمین کی خصوصی مدارت وقتِ حاضر کی ایک اہم ضرورت۔۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

ترکی کے چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت کے تناظر میں حکومت پاکستان کو تجارت کے لئے سازگار ماحول فراہم کرنا وقتِ حاضر کی ایک اہم ضرورت ہے۔ترکی کے سرمایہ کاروں کو سی پیک کے تحت کام کرنے والے چینیوں کے مساوی برتاؤ روا رکھنے کی ضرورت ہے چونکہ سی پیک کے تحت تجارت اور صنعتوں کو مستحکم کرنے کے لئے ترکی کی استعداد سے واضح طور پراستفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…