Home Latest News Urdu سی پیک نے خیبر پختونخواہ کی سماجی و اقتصادی ترقی کو یقینی بنایا،اسد قیصر ،سپیکر قومی اسمبلی۔
سی پیک نے خیبر پختونخواہ کی سماجی و اقتصادی ترقی کو یقینی بنایا،اسد قیصر ،سپیکر قومی اسمبلی۔
Enter Your Summary here.
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے سی پیک سے منسلک منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے امید ظاہرکی ہے کہ خیبر پختونخوا (کے پی) میں صنعتی یونٹس کے قیام سے صوبے میں سماجی و معاشی ترقی کو فروغ ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کے لئے گیم چینجر اہمیت کاحامل ہے اور خیبر پختونخواہ میں مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقعوں کو فروغ دے گا۔
Click To Comment
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






