سی پیک نے علاقائی رابطہ کاری اور معاشی اتحاد کے خواب کو پورا کیا۔
.
وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے اسلام آباد میں ترکمانستان کے سفیر اور ڈپلومیٹک کور کے ڈین سے ملاقات کی۔ اس دوران معید یوسف نے اس بات پر زور دیا کہ سی پیک کا مقصد معاشی اتحاد اور علاقائی رابطہ سازی کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے علاقائی رابطہ اور سی پیک منصوبوں پر تیز رفتار عمل درآمد کو اہم ترجیح دی ہے۔
Comments Off on سی پیک نے علاقائی رابطہ کاری اور معاشی اتحاد کے خواب کو پورا کیا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






