سی پیک نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے وسیع مواقع فراہم کیے ہیں،گورنر پنجاب
.
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے لاہور میں معروف صنعت کار میاں طلعت محمود کی قیادت میں ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے وسیع مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ گورنر نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت کی بنیادی توجہ معاشی استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود پر مرکوز ہے۔
Comments Off on سی پیک نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے وسیع مواقع فراہم کیے ہیں،گورنر پنجاب
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…