Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک نے پاکستان میں توانائی اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کے مسائل حل کرنے میں مدد فراہم کی ہے،محمد ضمیر اسدی۔
Opinion Editorials in Urdu - January 26, 2022

سی پیک نے پاکستان میں توانائی اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کے مسائل حل کرنے میں مدد فراہم کی ہے،محمد ضمیر اسدی۔

.

سینئر صحافی محمد ضمیر اسدی لکھتے ہیں کہ سی پیک کی پیشرفت نے پاکستان میں تکنیکی اور صنعتی ترقی کی راہ ہموار کی ہے جو کہ قومی تجدید کو بھی تیز کر رہی ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ بی آر آئی کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک نے پاکستان کو توانائی اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کے مسائل حل کرنے میں مدد فراہم کی ہےاور اس کی اقتصادی ترقی میں مضبوط تحریک پیدا کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ سی پیک کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے تحت ہونے والی پیشرفت قومی سطح پر مثبت تبدیلی کو آگے بڑھا رہی ہے جو عوام کی پائیدار ترقی کی راہ ہموار کر رہی ہے۔ انہوں نے مساوات، امن اور باہمی فائدے کے تئیں چین کے عزم کی تعریف کی جو اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو فروغ دے رہا ہے اور ترقی کے نئے ماڈلز وضع کررہا ہے۔

Comments Off on سی پیک نے پاکستان میں توانائی اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کے مسائل حل کرنے میں مدد فراہم کی ہے،محمد ضمیر اسدی۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔