Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک نے پاکستان کو صنعتی ترقی کی بنیاد فراہم کی ہے۔

سی پیک نے پاکستان کو صنعتی ترقی کی بنیاد فراہم کی ہے۔

.

۔2015میں باضابطہ طور پر آغاز کے بعد سے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کےفلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کے ثمرات آنا شروع آنا شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستان کو اپنی صنعتوں کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے نئے مواقع ملے ہیں جن سے عالمی سطح پر مقابلہ کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ مزید برآں پاکستان کو مسابقتی فوائد کے ساتھ مقامی صنعتوں کو آگے بڑھانے کے لئے سائنسی ترقیاتی منصوبے مرتب کرنے کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔ علاوہ ازیں اپنی صنعتوں کی ترقی کے لئے عالمی ویلیو چَین اور صنعتی چَین کی تنظیم نو کے اس موقع کو بھی ضائع نہیں کرنا چاہئے۔

Comments Off on سی پیک نے پاکستان کو صنعتی ترقی کی بنیاد فراہم کی ہے۔

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…