سی پیک وسط ایشیائی ممالک کوتجارت کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے، قائدِ ایوان، سینیٹ آف پاکستان۔
Enter Your Summary here.
چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک نہ صرف پاکستان اور چین کے لئے بے پناہ فوائد کاموجب ہے بلکہ اس نے پورے خطے کے لئے تجارتی مواقع بھی فراہم کیےہیں۔نیزخطے میں لینڈ لوکڈ وسط ایشیائی ممالک علاقائی منڈیوں تک بہتر رسائی کو یقینی بنا سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارسینیٹ آف پاکستان کے قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کیا ہے انہوں نے مزید کہا ہے کہ سی پیک کے تحت گوادر وسط ایشیائی ممالک کے لئے قریب ترین گہری سمندری بندرگاہ ہے جبکہ اس کافلیگ شپ پراجیکٹ وسط ایشیائی ممالک کو تجارت اور سرمایہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …