سی پیک پارلیمانی کمیٹی کا سیکیورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار۔
.
پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس شیر علی ارباب کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں حکومتی عہدیداران اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندوں بشمول وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورخالد منصور نے شرکت کی اور سی پیک کی سیکیورٹی کے سنگل پوائنٹ ایجنڈے پر بریفنگ دی گئی۔ شیر علی ارباب نے سی پیک منصوبوں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے حکومتی اقدامات کو سراہا اور ملک میں پائیدار اقتصادی ترقی اور ترقی کے حصول کے لیے جیو اکنامکس کی پالیسی پر عمل درآمد کرنےکی ضروت پر زور دیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …