Home Latest News Urdu سی پیک پارلیمانی کمیٹی کی سماجی و اقتصادی منصوبوں پر خاص توجہ مرکوز۔
Latest News Urdu - November 27, 2020

سی پیک پارلیمانی کمیٹی کی سماجی و اقتصادی منصوبوں پر خاص توجہ مرکوز۔

.

پارلیمانی کمیٹی برائےچین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے سی پی ایف ٹی اے فیز ٹو اور افغان پاکستان پریفنشل تجارتی معاہدہ (ایپٹا) سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ کمیٹی نے اتفاق کیا کہ سماجی و اقتصادی ترقی سے متعلق منصوبوں کو سی پیک فریم ورک کے تحت کم ترقی یافتہ علاقوں میں شامل کرنے کی کوشش کی جانی چاہئے تاکہ ان کو قومی دھارے میں لایا جاسکے اور مشترکہ معاشی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنایا جاسکے۔

Comments Off on سی پیک پارلیمانی کمیٹی کی سماجی و اقتصادی منصوبوں پر خاص توجہ مرکوز۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …