Home Latest News Urdu سی پیک پاک چین اقتصادی تعاون اور کاروباری مواقعوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،وزیر خارجہ بلاول
Latest News Urdu - May 24, 2022

سی پیک پاک چین اقتصادی تعاون اور کاروباری مواقعوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،وزیر خارجہ بلاول

.

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور چین جتنی محنت سے مل کر کام کریں گے دونوں ممالک اپنی شراکت داری کی حقیقی اقتصادی صلاحیت کو اتنا ہی آگے بڑھا سکتے ہیں۔ وزیر خارجہ کے مطابق پاکستان کی خارجہ حکمت عملی چین کے ساتھ تعلقات پر استوار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی پیک، بی آر آئی کے فلیگ شپ کوآپریشن پروگرام نے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون میں بہت مدد کی ہے اور پاکستانی اور چینی فرموں کے لیے اقتصادی مواقع پیدا کیے ہیں۔

Comments Off on سی پیک پاک چین اقتصادی تعاون اور کاروباری مواقعوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،وزیر خارجہ بلاول

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …