Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان اور چین کی مضبوط دوستی کا مظہر ہے،احسن اقبال
Latest News Urdu - July 31, 2024

سی پیک پاکستان اور چین کی مضبوط دوستی کا مظہر ہے،احسن اقبال

.

اسلام آباد میں ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ پاکستان اور چین مشکل وقت میں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا وقت کی آزمائش اور بین الاقوامی صورتحال میں تبدیلیوں کے باوجود تزویراتی تعاون کی شراکت داری میں اضافہ ہوا ہے۔ احسن اقبال نے کہا سی پیک ، پاک چین مظبوط دوستی کا ثبوت ہے۔

Comments Off on سی پیک پاکستان اور چین کی مضبوط دوستی کا مظہر ہے،احسن اقبال

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…