Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کو ایک صنعتی اور لوجسٹک مرکز میں تبدیل کرے گا،وزیرِ بحری امور
Latest News Urdu - December 8, 2020

سی پیک پاکستان کو ایک صنعتی اور لوجسٹک مرکز میں تبدیل کرے گا،وزیرِ بحری امور

Enter Your Summary here.

چیئرمین چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اور وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے سی پیک کے مختلف منصوبوں پر پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور ان کی ٹیم کی مختلف منصوبوں کی تیزی سے تکمیل کو یقینی بنانے کی کاوشوں کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ سی پیک پاکستان کو صنعتی اور لوجسٹک مرکز میں تبدیل کرے گا۔ عاصم سلیم باجوہ نے تعاون کے لئے وزیرِ بحری امور اور وزارت کا خاص شکریہ ادا کیا جو سی پیک کی کامیابی کا موجب بن رہا ہے۔

Comments Off on سی پیک پاکستان کو ایک صنعتی اور لوجسٹک مرکز میں تبدیل کرے گا،وزیرِ بحری امور

Check Also

خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…