Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کی بائیوماس انرجی انڈسٹری کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔
Latest News Urdu - January 9, 2021

سی پیک پاکستان کی بائیوماس انرجی انڈسٹری کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔

.

بائیو ماس انرجی انڈسٹری پارٹ ایسوسی ایشن (بی ای پی اے) کے سیکرٹری جنرل جانگ ڈاؤونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے ذریعے شروع کردہ ڈی کول انیشیٹیوکے خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لئے بائیوماس انرجی تعاون سی پیک توانائی تعاون کا ایک نقطہ آغاز ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک اس شعبے میں باہمی تعاون کو مستحکم کرکے پائیدار توانائی پیدا کرنے کی طرف گامزن ہوں گے۔ اس سلسلے میں ان کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ ٹیکنالوجی کی منتقلی اور تجربات شیئر کرنے کا عمل شروع کرنے کے لئے رضا مند ہے۔

Comments Off on سی پیک پاکستان کی بائیوماس انرجی انڈسٹری کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …