Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کی جی ڈی پی میں سیاحت کے شعبے کے کردارکو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔
Latest News Urdu - October 20, 2020

سی پیک پاکستان کی جی ڈی پی میں سیاحت کے شعبے کے کردارکو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔

.

جنوب ایشیائی ممالک میں چین کے سابق ​​دفاعی اتاشی پروفیسر چینگ ژیزونگ نے کہا ہےکہ سی پیک کے سبب آئندہ برسوں میں پاکستان میں ماحولیاتی سیاحت نہایت ترقی کرے گی۔ پاکستان کے کووڈ-19 صورتحال کو بہتر انداز میں سنبھالنے اور سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کی تعریف کرتے ہوئے پروفیسر چینگ کا کہناہے کہ پاکستان کی جی ڈی پی میں سیاحت کے شعبے کی شراکت 11 فیصد تک بڑھ سکتی ہے اور مقامی لوگوں کے لئے 2.37 ملین سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہو سکتی ہیں۔

Comments Off on سی پیک پاکستان کی جی ڈی پی میں سیاحت کے شعبے کے کردارکو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …