سی پیک پاکستان کی خوشحالی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل،وفاقی وزیر خارجہ۔
Enter Your Summary here.
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو مکمل کرنے کے حکومتی عزم پر چین نہایت خوش اور مطمئن ہے۔ قبل ازیں ایک ویبینار میں بلوچستان کی تمام جماعتوں نےشرکت کی جس میں چین کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیاگیااور سی پیک کو خوشحال پاکستان کے لئے ناگزیر قرار دیا گیا۔ واضح رہے کہ سی پیک پر قومی اتفاقِ رائے قائم ہے اور اس میگا پراجیکٹ کے حوالے سے سیاسی جماعتوں میں کوئی تفریق نہیں بلکہ بلا تفریق کسی سیاسی جماعت صوبے یا کسی فرد کے اتفاق موجود ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …