سی پیک پاکستان کی صنعتی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔
Enter Your Summary here.
چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) عاطف آر بخاری نے بتایا ہے کہ حکومت سی پیک کے طویل المدتی منصوبوں کے ساتھ صنعتی تعاون سے متعلق ایک فریم ورک معاہدے کو موافق شکل دینے کے لئے پرعزم ہے۔ چیئرمین نے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں بزنس ٹو بزنس اور پیوپل ٹو پیوپل روابط کو فروغ دینے پر زور دیا۔ چیئرمین نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) کی ترقی کی تیزرفتاری کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے صنعتی اور پاکستان کی اقتصادی ترقی میں تیزی آئے گی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …