Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کے عوام کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے نیک شگون ثابت ہوا ہے،چینی قونصل جنرل
Latest News Urdu - June 9, 2022

سی پیک پاکستان کے عوام کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے نیک شگون ثابت ہوا ہے،چینی قونصل جنرل

.

لاہور میں عوامی جمہوریہ چین کے نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل ایچ ای ژاؤ شیریں نے دی نیشن اور نوائے وقت کے دفاتر کا دورہ کیا اور نوائے وقت گروپ کی منیجنگ ڈائریکٹر رمیزہ مجید نظامی سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا ایک اہم کوریڈور سی پیک محض ایک تحفہ نہیں بلکہ دونوں ممالک کے لیے باہمی دلچسپی کا حامل منصوبہ ہے جو پاکستانی عوام کے لیے خوشحالی کی نوید ثابت ہوگا۔

Comments Off on سی پیک پاکستان کے عوام کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے نیک شگون ثابت ہوا ہے،چینی قونصل جنرل

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…