Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کے لیے گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوا ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔
Latest News Urdu - April 22, 2022

سی پیک پاکستان کے لیے گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوا ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔

.

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے بی آر آئی ایمبیسیڈر انٹرویو پروگرام کے سربراہ اور بی آر آئی انیشی ایٹو پر گلوبل لیڈرز کے مصنف سن چاو کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سی پیک اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہواہےجس میں صنعت، زراعت پر خاص توجہ مرکوز کی جائے گی جبکہ یہ ٹیکنالوجی،سیاحت اور ملک کی مجموعی سماجی و اقتصادی ترقی میں حصہ ڈال رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بی آر آئی کا فلیگ شپ پراجیکٹ دور افتادہ علاقوں کی ترقی اور لوگوں کے روزگار کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔انہوں نے سی پیک کو پاکستان کے لیے ایک تبدیلی کا حامل منصوبہ قرار دیا اور خطے کو حاصل ہونے والے بی آر آئی کے ثمرات پر روشنی ڈالی۔

Comments Off on سی پیک پاکستان کے لیے گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوا ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …