Home Latest News Urdu سی پیک پر 10 ویں جے سی سی کی تیاریوں کا جائزہ،بزنس ٹو بزنس روابط مزید فروغ دیے جائیں گے۔
Latest News Urdu - October 16, 2020

سی پیک پر 10 ویں جے سی سی کی تیاریوں کا جائزہ،بزنس ٹو بزنس روابط مزید فروغ دیے جائیں گے۔

.

سی پیک فریم ورک کے تحت متعلقہ جوائنٹ ورکنگ گروپس (جے ڈبلیو جی) کے کنوینرز نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی زیرصدارت اجلاس کو سی پیک پر آئندہ دسویں جے سی سی اجلاس کی تیاریوں کا کے بارے میں آگاہ کیا۔ 10 ویں جے سی سی کے ایجنڈے اور مجوزہ ترسیلات کے ساتھ ساتھ ترجیحی خصوصی اقتصادی زونز پر پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ توقع کی جا رہی ہے کہ دونوں ممالک مغربی روٹ روڈ منصوبے کی تعمیر کے لئے فریم ورک معاہدے پر دستخط کریں گے۔ مزید برآں اسد عمر نے چینی کاروباری اداروں کو سرمایہ کاری پر راغب کرنے کے لئے کاروباری ماحول کو سازگار بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Comments Off on سی پیک پر 10 ویں جے سی سی کی تیاریوں کا جائزہ،بزنس ٹو بزنس روابط مزید فروغ دیے جائیں گے۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …