سی پیک پر عمل درآمد کا سلسلہ کسی وقتی وبائی مرض کے سبب متاثر نہیں ہوگا۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
مشیر وزیر اعظم برائے تجارت،صنعت اور سرمایہ کاری عبد الرزاق دواؤد نے چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے پراجیکٹس کی تکمیل کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کرونا وائرس سے نمٹنے میں چین کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ان کامزید کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت سمجھتی ہے کہ سی پیک منصوبہ کی تکمیل کا سفر کسی وقتی وبائی مرض کے سبب متاثر نہیں ہوگا بلکہ ہم پُر امید ہیں کہ چین موثر اور خاطرطریقے سے اس وبائی مرض سے چھٹکارا حاصل کرے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …