سی پیک پر پیش رفت کا عمل بغیر کسی تاخیر کے تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے،ظفر الدین محمود،معاون خصوصی برائےوزیراعظم
.
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ظفر الدین محمود کے مطابق پاکستان میں چینی شہریوں پر دہشت گردانہ حملوں کا مقصد چین اور پاکستان کے قریبی تعلقات کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ چین پاکستان اقتصادی راہداری کو نقصان پہنچانا ہے مگر یہ پراجیکٹ پاکستان کے لیے ثمرات کا حامل ہے۔ چین کے شہر گوانگزو میں چینی میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے بعض مغربی ذرائع ابلاغ کے ان دعوؤں کی تردید کی کہ پاکستان کی معاشی مشکلات کی وجہ سے سی پیک منصوبے سست روی کا شکار ہیں۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…