Home Latest News Urdu سی پیک پر پیش رفت کا عمل تیزی سے جاری، ہائی ویز، موٹرویز پر زیادہ تر کام تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔
Latest News Urdu - January 2, 2022

سی پیک پر پیش رفت کا عمل تیزی سے جاری، ہائی ویز، موٹرویز پر زیادہ تر کام تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔

.

سی پیک کے مشرقی اور مغربی دونوں روٹس خنجراب پاس کو گوادر سے جوڑیں گے۔ موٹر ویز اور ہائی ویز پر زیادہ تر کام مکمل ہو چکا ہے جس میں خنجراب سے برہان تک 790 کلومیٹر سڑک اور ہوشاب سے گوادر تک 193 کلومیٹر سڑک شامل ہے۔ مغربی روٹ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے کم ترقی یافتہ اور کم آبادی والے صوبوں سے گزرتا ہےجب کہ مشرقی روٹ سندھ اور پنجاب کے بہت زیادہ آبادی والے صوبوں سے گزرتا ہے جہاں زیادہ تر صنعتیں واقع ہیں۔

Comments Off on سی پیک پر پیش رفت کا عمل تیزی سے جاری، ہائی ویز، موٹرویز پر زیادہ تر کام تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان