Home Latest News Urdu سی پیک پراجیکٹس میں خدمات سر انجام دینے والے پاکستانی ملازمین کاایوارڈ ملنے پر مسرت کا اظہار۔
Latest News Urdu - December 21, 2020

سی پیک پراجیکٹس میں خدمات سر انجام دینے والے پاکستانی ملازمین کاایوارڈ ملنے پر مسرت کا اظہار۔

.

پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے کے زیراہتمام  سی پیک  منصوبوں  میں  خدمات  سر انجام دینے والے  پاکستانی  ملازمین  کے لئے ورچوئل  تقسیمِ ایوارڈ  کی تقریب میں ایوارڈ وصول کرنے کے بعد اورنج لائن میٹرو ٹرین  میں خدمات  سر انجام دینے والے تسنیم حسین  نے پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانہ اور کمپنی کی انتظامیہ کا شکریہ   کرتے ہوئے  اس  پلیٹ فارم  کونئی مہارتوں  کو نکھارنےکے لئے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔انہوں نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کو چین  کی جانب سے پاکستان کے لئے ایک بہترین تحفہ قرار دیا۔ اسی طرح گوادر بندرگاہ  میں خدمات سر انجام دینے والے سید حسین امام نے بھی سفارتخانہ اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی  کا نہایت شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے گوادر میں سی پیک منصوبوں کے بارے میں شرکا کو بھی آگاہ کیا۔

Comments Off on سی پیک پراجیکٹس میں خدمات سر انجام دینے والے پاکستانی ملازمین کاایوارڈ ملنے پر مسرت کا اظہار۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …